Font size
Worksheetsتیسرا) ا ردو دہرائی ٹیسٹ)
Total questions: 11
Worksheet time: 9mins
اپنا نام اور سیکشن لکھیں۔
بیت الحکمت کہاں کھولا گیا؟
کابل میں
بغداد میں
ریا ض میں
کس سائنس دان نے ایسی مشین بنائی جو زمین کے نیچے سے پانی نکال سکتی تھی؟
مریم اجلیہ
الزہراوی
الجزری
بیت الحکمت کا مطلب ہےـــــــــــــــ
دانائی کا گھر
بادشاہ کا گھر
علم کا گھر
آج سے ـــــــــــــــــ سو سال پہلے اسلامی دنیا میں علم کو بہت اہیمت حاصل تھی۔
دس
گیارہ
بارہ
چیونٹی کو کس چیز سے فر صت نہیں ملتی؟
کام سے
سونے سے
گھومنے سے
چیو نٹی کے کام سے کون راضی ہوتا ہے؟
اللہ تعالیٰ(مالک)
انسان
جانور
فرصت کا مطلب ـــــــــــ ہے۔
مہلت
فراغت
عمدہ
مریم اجلیہ کی مشین سے ــــــــــ کی سمت کا پتا چلتا ہے۔
سورج کی
مشرق کی
قبلے کی
الزہراوی نے ایسا ـــــــــــــــ بنایا جو زخم سینے میں استعمال ہوتا ہے۔
دھاگا
سوئی
چاقو
بیت الحکمت میں زیادہ تر ـــــــــــــــــ کتابیں رکھی گئی تھیں۔
اردو اور انگریزی
سائنس اور کمپیوٹر
سائنس اور ریاضی
