NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsگفتگو کے آداب
Total questions: 6
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
آپ لوگوں سے کس لہجے میں بات کرتے ہیں؟
a)
سخت لہجے میں
b)
نرم لہجے میں
c)
پیار بھرے لہجے میں
2.
بڑوں سے گفتگو
a)
احترام سے کرنی چاہیئے۔
b)
بے ادب ہو کر کرنی چاہیئے۔
c)
ان کی بات بار بار کاٹ کر کرنی چاہیئے۔
3.
بات ایسی ہونی چاہیئےکہ
a)
سامنے والا آپ کی بات کو مکمل طریقے سے سمجھ سکے۔
b)
بات سمجھ میں نہ آئے۔
c)
واضح نہ ہو۔
4.
حضورؐ اتنی آہستہ گفتگو فرماتے کہ
a)
الفاظ گنے جا سکتے تھے۔
b)
الفاظ صحیح طور پر سمجھ میں نہیں آتے تھے
c)
بات کو بار بار دہرانہ پڑتا تھا۔
5.
بات کرنے سے پہلے
a)
مشورہ کر لینا چاہیئے۔
b)
کسی سے پوچھ لینا چاہیئے۔
c)
سوچنا چاہیئے۔
6.
سختی سے بات کرنا
a)
اسلام کے خلاف ہے
b)
ادب کے خلاف ہے
c)
قرآن کے خلاف ہے
Reset
