wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

لفظ کی اقسام

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

لفظ کی قسمیں

a)

دو

b)

تین

2.

بامعنی لفظ-----کہلاتا ہے۔

a)

کلمہ

b)

مہمل

3.

بے معنی لفظ ------کہلاتا ہے۔

a)

مہمل

b)

کلمہ

4.

پانی وانی میں ------کلمہ ہے۔

a)

پانی

b)

وانی

5.

کام کاج میں -------مہمل ہے۔

a)

کاج

b)

کام

6.

کیا میرا بستہ خوب صورت ہے؟ یہ کون سی قسم کا جملہ ہے؟

a)

منفی

b)

سوالیہ

c)

مثبت

7.

مجھے آج کھانا نہیں ملا۔ یہ جملے کی کون سی قسم ہے؟

a)

مثبت

b)

منفی

c)

التجائیہ

8.

مثبت جملے کے آخر میں کون سا نشان لگاتے ہیں؟

a)

؟

b)

۔

c)

!

9.

منفی جملے کا انتخاب کیجئے۔

a)

ناصر کا کام ختم ہو گیا۔

b)

عالی سونے جا رہا ہے۔

c)

ارم کام نہیں کر رہی ہے۔