wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات کلاس ٹیسٹ 3

Total questions: 10

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

اپنا نام اور سیکشن لکھیں۔

4 lines
2.

حضرت محدﷺ نے پہلا سفر کس ملک کی طرف کیا؟

a)

شام

b)

ایران

c)

مصر

3.

عیسائی راہب نے محمدﷺ کودیکھ کر کہا کہ اس بچے میں ــــــــــــــــــــ کے بعد آنےوالے نبی کی تمام نشانیاں ہیں۔

a)

موسیٰ علیہ السلام

b)

عیسیٰ علیہ السلام

c)

نوح علیہ السلام

4.

محمدﷺ نے جب پہلا سفر کیا تو آپ کی عمر مبارک کتنی تھی؟

a)

دس برس

b)

گیارہ برس

c)

بارہ برس

5.

عیسائی راہب کا نام کیا تھا؟

a)

میسرہ

b)

بحیرہ

c)

قیس

6.

حضرت ابو طالب کا پیشہ کیا تھا؟

a)

تجارت

b)

کھیتی باڑی

c)

باغبانی

7.

حضرت ابو طالب نےاپنا سامان تجارت کہاں بیچ دیا؟

a)

شام میں

b)

مکہ مکرمہ میں

c)

بصریٰ میں

8.

اس زمانے میں سفر کرنا کیسا تھا؟

a)

آسان

b)

مشکل

c)

بہت آسان

9.

ملک شام میں کون آپﷺ کو نقصا ن پہنچا سکتے تھے؟

a)

مشرکین

b)

یہودی

c)

عیسائی

10.

حضرت ابو طالب نے کس کے مشورے پر عمل کیا؟

a)

عیسائی راہب کے

b)

اپنے بھائی کے

c)

محمدﷺ کے