Worksheetsاُردو کویز
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
امّی کے ساتھ افطاری بنانے میں کس نے مدد کی؟
a)
علی نے
b)
زارا نے
c)
دادی جان نے
d)
ابّو نے
2.
روزہ کب افطار کیا جاتا ہے؟
a)
صبح سحری کے وقت
b)
دوپہر کے وقت
c)
مغرب کی آذان کے وقت
d)
عصر کی آذان کے وقت
3.
زارا نے بازار سے کیا خریدا؟
a)
کُرتا پاجامہ
b)
شلوار قمیض
c)
فراک پاجامہ
d)
کُرتا شلوار
4.
افطاری کے بعد زارا کے گھر کون آیا؟
a)
خالہ جان
b)
پھوپھی جان
c)
نانی جان
d)
تائی جان
5.
منظم کے معنی کیا ہے؟
a)
ترتیب
b)
تیاری
c)
مشق
d)
ترقی
6.
ماہِ رمضان میں تراویح کب پڑھی جاتی ہے؟
a)
مغرب کی نماز کے بعد
b)
عشا کی نماز کے بعد
c)
فجر کی نماز کے بعد
d)
عصر کی نماز کے بعد
7.
ر۔ و۔ ن ۔ ق حروف ملانے سے کیا لفظ بنتا ہے؟
a)
رکن
b)
دکان
c)
رونق
d)
قرآن
8.
خوشی کا اُلٹ لفظ کیا ہے ؟
a)
غم
b)
بہار
c)
دُور
d)
رونق
9.
تصویر کی جمع کیا ہے؟
a)
تصویرئیں
b)
تصویریں
c)
تسویریں
d)
تسویرئیں
10.
بندوق کی جمع کیا ہے ؟
a)
بندوقیں
b)
بندوقئیں
c)
بندووقے
d)
بندوقاں
100 %
