wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 3 A/B Urdu quiz 2 Feb 2021

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

لفظ بنائیں۔

ــــــــــــــــــــــ+لائی

a)

ش

b)

س

2.

لفظ بنائیں۔

ــــــــــــــــــــــ+ٹائی

a)

چ

b)

ج

3.

لفظ بنائں

ــــــــــــــــــــ +گائی

a)

ل

b)

پ

4.

سال کا پہلا مہینہ کونسا ہے؟

a)

جنوری

b)

فروری

5.

ستمبر سے پہلے کون سا مہینہ آتا ہے؟

a)

اگست

b)

اکتوبر

6.

مالٹے کس مہینے میں کھائے جاتے ہیں؟

a)

اگست

b)

دسمبر

7.

ایک بجے کے بعد تیس منٹ ہوں تو وہ کیا کہلاتے ہیں؟

a)

ڈھائی

b)

ڈیڑھ

8.

اس گھڑی میں کیا ٹائم ہوا ہے؟

a)

سوا دس

b)

سوا نو

9.

اس گھڑی میں کیا ٹائم ہوا ہے؟

a)

پونے تین

b)

پونے چار

10.

ایسے مہینے کا نام منتخب کریں جس میں ر نہیں آتا ہو۔

a)

جنوری

b)

اگست

c)

مارچ