NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsہر دن ایک مزے دار کھانا
Total questions: 13
Worksheet time: 7mins
Name
Class
Date
1.
ماہرہ کے گھر جمعہ کو کیا پکتا ہے ؟
a)
بریانی
b)
ماش کی دال ، مکھن، روٹی
c)
مٹر پلاؤ
d)
دال چاول
2.
ماہرہ کے ابو کو سب سے زیادہ کون سی ڈش
پسند ہے؟
a)
آلو ٹماٹر کی سبزی،چٹنی ،روٹی
b)
مرغی کا سالن،روٹی
c)
ماش کی دال، مکھن،روٹی
d)
دال چاول
3.
آلو سے بنی ہوئی چیز کی نشاندہی کریں ؟
a)
کھچڑی
b)
چپس
c)
دال چاول
d)
مکھن
4.
آپ ہفتے میں کتنے دن اسکول جاتے ہیں؟
a)
چار دن
b)
پانچ دن
c)
چھ دن
d)
سات دن
5.
ایک سال میں کتنے مہینے ہوتے ہیں ؟
a)
10
b)
11
c)
12
d)
13
6.
جون اور جولائی دونوں شروع ہوتے ہیں؟
a)
جو
b)
مو
7.
اکتوبر،نومبر،دسمبر سب کے آخر میں -----ہے۔
a)
پر
b)
بر
8.
دسمبر سال کا آخری مہینہ ہے۔
a)
جی
b)
پتہ نہیں
9.
جنوری سال کا پہلا مہینہ ہوتا ہے
a)
درست
b)
غلظ
10.
جنوری کے بعد ------ آتا ہے۔
a)
اپریل
b)
فروری
11.
ہفتے کے کتنے دن ہوتے ہیں؟
a)
پانچ
b)
سات
12.
جمعہ میں یہ حروف ہوتے ہیں؟
a)
ج،م
b)
ہ،م
c)
ج،م،ع،ہ
13.
اتوار میں دو ا ہیں۔
a)
درست
b)
غلط
Reset
