wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت چہارم -چیک پوائنٹ 1 2020-2021

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

لفظ حدیث کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

a)

حضورﷺ کی کہی ہوئی بات

b)

قائداعظم کا فرمان

c)

قرآن کی آیت

2.

لفظ دندان ساز کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

a)

کان کا ڈاکٹر

b)

دانتوں کا ڈاکٹر

c)

گلے کا ڈاکتر

3.

واوین کی علامت کسے لکھی جاتی ہے؟

a)

( )

b)

" "

c)

؟

4.

سوال کے آگے کیا لگایا جاتا ہے؟

a)

فل سٹاپ

b)

ختمہ کا نشان

c)

سوالیہ نشان

5.

آج میں نے بہت اچھا کام ــــــــــــــــــ

a)

کرا

b)

کیا

c)

کئیے

6.

ـــــــــــــــــ بھوک لگ رہی ہے۔

a)

تمہارے

b)

مجھے

c)

میرے کو

7.

نظم صابن کی ٹکیا کے شاعر کا کیا نام ہے؟

a)

حسن عابدی

b)

زین عابدی

c)

جلیل عابدی

8.

اسمِ صوت کسے کہتے ہیں؟

a)

چیزوں کی خوبی کو

b)

چیزوں کی آوازوں کو

c)

چیزوں کی قیمت کو

9.

بہتے ہوئے پانی کی آواز کیا ہے؟

a)

شر شر

b)

جھر جھر

c)

چھم چھم

10.

اُسامہ ــــــــــــــــ سائیکل بازار میں بھول آیا۔

a)

تم

b)

اپنی

11.

-اے خدا ــــــــــــــــ برائی سے بچا

a)

ہمیں

b)

آپ

12.

ابو دفتر سے آئے پھر ـــــــــــــــــ نے کھانا کھایا۔

a)

انھوں

b)

آپ

13.

یہ کونسا فعل ہے؟ ہم دعوت میں گئے تھے۔

a)

فعل ماضی

b)

فعل حال

14.

یہ کونسا فعل ہے؟ چیتا بھاگ رہا ہے۔

a)

فعل حال

b)

فعل مستقبل

15.

شیر نے چوہے کو اپنے ـــــــــــــــــ کے نیچے دبا لیا۔

a)

منہ

b)

پنجے