wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت سوم۔اردو ماہانہ ٹیسٹ۔جون2021

Total questions: 17

Worksheet time: 12mins

Name
Class
Date
1.

اپنا ایڈمیشن نمبر لکھیں؟

4 lines
2.

اپنی جماعت کا فریق/سیکشن لکھیں؟

4 lines
3.

اپنا نام اور اپنے والد کا نام لکھیں؟

4 lines
4.

یہ-------------اُسی کا لگایا ہوا ہے

a)

باغ

b)

چمن

c)

بٹن

d)

گلشن

5.

یہ دن اور سورج یہ ----------- اور تارے

a)

چاند

b)

سیارے

c)

انگارے

d)

ہلال

6.

سب کچھ کس نے بنایا ہے؟

a)

انجینئر نے

b)

اللہ تعالٰی نے

c)

مستری نے

d)

ہم سب نے

7.

گلشن کا کیا معنی ہے؟

a)

زمین

b)

چاند

c)

تارے

d)

باغ

8.

اُجالا کا کیا معنی ہے؟

a)

روشنی

b)

اندھیرا

c)

تاریکی

d)

دن

9.

اُجالاہو یا -----------رہا ہو اندھیرا

a)

آ

b)

جا

c)

چھا

d)

بھا

10.

پیار کا کیا معنی ہے؟

a)

نفرت

b)

عزت

c)

محبت

d)

حقارت

11.

ایک دن ایک-----------رہا تھا۔

a)

بچہ رو

b)

بچہ ہنس

c)

بچہ کھیل

d)

بچہ دوڑ

12.

حضرت محمدﷺ بچوں سے بہت-------- کرتے تھے۔

a)

پیار

b)

نفرت

c)

حقارت

d)

باتیں

13.

حضرت محمدﷺ اُس کے--------- سے گزرے۔

a)

دور

b)

پاس

c)

فاصلے

d)

ساتھ

14.

حضرت محمدﷺ نے اُس بچے کو-------- کیا۔

a)

سلام

b)

پیار

c)

حیران

d)

پریشان

15.

دن کا متضاد ہے۔

a)

صبح

b)

دوپہر

c)

شام

d)

رات

16.

اُداس کا متضاد ہے۔

a)

نفرت

b)

پریشان

c)

حیران

d)

خوش

17.

رو کا متضاد ہے۔

a)

ہنس

b)

چپ

c)

ڈر

d)

خوف