wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat Monthly Test Dec 2020

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

مسلمان جس طرف رخ کر کے نماز پڑ ھتے ہیں اسے کیا کہتے ہیں؟

a)

قبلہ

b)

مسجد

c)

عید گاہ

2.

خانہ کعبہ کس میں کہا ں واقع ہے؟

a)

مد ینہ منورہ میں

b)

مکہ معظمہ میں

c)

جدہ میں

3.

مسلمانوں کا قبلہ کو ن سا ہے؟

a)

مسجد نبوی

b)

مسجد اقصیٰ

c)

خا نہ کعبہ

4.

خانہ کعبہ کی تعمیر سب سےپہلے کس نے کی؟

a)

نوحؑ

b)

آدمؑ

c)

ابراہیمؑ

5.

لاکھوں مسلمان کس کی ادائیگی کے لیے یہاں حاضرہوتے ہیں؟

a)

حج کی

b)

نماز عید کی

c)

نماز جمعہ کی

6.

یمن کس بادشاہ نے خا نہ کعبہ کو گرانےکے لیے حملہ کیا؟

a)

ابراہہ نے

b)

فرعون نے

c)

دونوں نے نہیں

7.

حج کی ادائیگی کس مہینے میں ہو تی ہے؟

a)

محرم میں

b)

ذوالحجہ میں

c)

ذی قعد میں

8.

آپﷺ کے دادا کا نام کیا ہے؟

a)

عبدالمطلب

b)

ابو طالب

c)

عبداللہ

9.

آپﷺ کے دادا نے آپ کا کیا نام رکھا؟

a)

احمد

b)

محمد

c)

محمد احمد

10.

پیدائش کے بعد آپﷺ کو کس کے سپرد کر دیا گیا؟

a)

والدہ کے

b)

دادا کے

c)

دایہ حلیمہ سعدیہ کے

11.

آپﷺ کتنے برس کے تھے جب دادا فوت ہو گئے؟

a)

آٹھ برس کے

b)

سات برس کے

c)

دس برس کے

12.

آپﷺ کے والد کا کیا نام تھا؟

a)

عبداللہ

b)

عبدالمطلب

c)

ابو طالب

13.

دادا کے انتقال کے بعد آپﷺ کی پرورش کس نے کی؟

a)

چچا نے

b)

تا یا نے

c)

والد نے

14.

خانہ کعبہ کے ارد گرد کیا کرنا منع ہے؟

a)

عبا د ت کرنا

b)

شکا ر کرنا

c)

شا د ی کر نا