wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

G 3.السّلام علیکم

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

ہمارے پیارے رسول ﷺ کسی سے ملتے تو کیا کہتے

a)

سلام

b)

السّلام علیکم

c)

گڈ مارننگ

2.

جب آپ ﷺ کے کان میں کوئی بات بولتا تو آپﷺ کیا کرتے تھے

a)

نہیں سُنتے

b)

دھیان سے سُنتے

c)

سوچتے

3.

جب آپﷺ کسی سے مُصافحہ کرتے تو ـــــــــــــــــــ-

a)

ہاتھ جلدی چھوڑ دیتے

b)

ہاتھ نہیں چھوڑتےتھے

c)

سلام ہی نہیں کرتے

4.

جب کوئی آپ سے ملنے آتا تو کیا کرتے

a)

عزت کرتے

b)

نہیں ملتے

c)

گھر سے نکال دیتے

5.

جب لوگ آپﷺ کے گھر آتے تو وہ کیا کرتے

a)

اندر آ جاتے

b)

ایک طرف کھڑے ہو جاتے

c)

چلے جاتے

6.

ہمیں کسی کے گھر جانے کے لئے کیا طریقہ اپنانا چاہئے

a)

اپنا نام بتانا چاہئے

b)

ہاتھ دکھانا چاھیے

c)

چلے جانا چاہئے

7.

صحابی حضورﷺ کے لیے کیا لائے

a)

بکری

b)

تحفے

c)

اونٹ

8.

ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہئے

a)

اچھا

b)

بُرا

c)

نظر انداز

9.

کسی کے گھر میں آنے سے پہلے کیا کرنا چاہئے

a)

اجازت لینی چاہئے

b)

اندر جانا چاہئے

c)

واپس جانا چاہئے