wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat practise Test

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

آپ ﷺنے فرمایا کہ جھوٹا نہیں ہو سکتا۔

a)

مو من

b)

انسان

c)

کافر

2.

حضرت داوُدؑ پرنازل ہوئی۔

a)

توریت

b)

انجیل

c)

زبور

3.

اللہ نے انسانوں کی ہدایت کے لیے بھیجے۔

a)

جن

b)

نبی اور رسول

c)

فرشتے

4.

خاتم النبیین کہا جا تا ہے۔

a)

محمد ﷺ کو

b)

مو سیٰؑ کو

c)

آدمؑ کو

5.

ہم توحید کا اقرارکرتے ہیں۔

a)

کلمہ طیبہ پڑ کر

b)

نماز پڑھ کر

c)

روزے رکھ کر

6.

نیک لو گوں کو بیجھا جائےگا۔

a)

جنت میں

b)

دوزخ میں

c)

دنیا میں

7.

کون سی سورۃ بسمہ اللہ سے شروع نہیں ہو تی۔

a)

سورۃ القریش

b)

سورۃ التوبہ

c)

سورۃ البقرہ

8.

بچوں کا فرض ہے کہ اپنے بڑے بہن بھا ئیوں کی کریں۔

a)

عزت

b)

بے عزتی

c)

رہنما ئی

9.

جھوٹ کو کبھی نہیں سمجھنا چا ہیے

a)

بڑا

b)

اچھا

c)

معمو لی

10.

جھوٹ کون سی بیماری ہے؟

a)

اخلا قی اور روحا نی

b)

جسما نی

c)

ذ ہنی