Font size
S
M
L
XL
Worksheets(دوسرا) اردو دہرائی ٹییسٹ
Total questions: 11
Worksheet time: 9mins
Name
Class
Date
1.
اپنا نام اور سیکشن لکھیں۔
4 lines
2.
حضرت عمر مسلمانوں ـــــــــــ خلیفہ تھے۔
a)
پہلے
b)
دوسرے
c)
تیسرے
3.
ایک آدمی کے سوال کا جواب دینے کے لیے حضرت عمر نے اپنے ـــــــــــ کو بلایا۔
a)
بیٹے
b)
بھائی
c)
دوست
4.
حضرت عمر کی قمیص ــــــــــــــ چادروں کے برابر کپڑے سے بنی تھی۔
a)
تین
b)
چار
c)
دو
5.
زمین ـــــــــــ کے گرد گھومتی ہے۔
a)
سورج
b)
چاند
c)
ستارے
6.
چاند کی اپنی کوئی ــــــــــــــــــــ نہیں ہوتی۔
a)
روشنی
b)
شناخت
c)
ساخت
7.
جب ــــــــــــــــــــ کی روشنی چاند پر پڑھتی ہے تو وہ روشن ہو جاتا ہے۔
a)
سورج
b)
بلب
c)
ستارے
8.
جب زمین چاند اور سورج کے درمیان آ جاتی ہے تو ـــــــــــــــ کو گرہن لگ جاتا ہے۔
a)
سورج کو
b)
چاند کو
c)
ستارے کو
9.
حضرت عمر کو کس نے اپنے حصے کی چادر دی؟
a)
بھائی نے
b)
والد نے
c)
بیٹے نے
10.
حضرت عمر بہت سے لوگوں کے ساتھ کہا ں بیٹھے تھے؟
a)
مسجد میں
b)
گھر میں
c)
میدان میں
11.
لوگوں نے اس آدمی کو ـــــــــــــــــ کرنے سے منع کیا۔
a)
جھگڑا
b)
بات
c)
پوچھ گچھ
Reset
