NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsurdu
Total questions: 8
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
اگر ایک گھنٹے کے بعد تیس منٹ ہورہے ہوں تو کیا وقت کہلائے گا؟
a)
پونے
b)
ساڑھے
c)
سواء
d)
گھنٹہ
2.
گھڑی میں کیا وقت واضح ہو رہا ہے؟
a)
ایک
b)
دو
c)
تین
d)
چار
3.
ایک گھنٹے میں کتنے منٹ ہوتے ہیں؟
a)
چالیس منٹ
b)
پچاس منٹ
c)
ساٹھ منٹ
d)
ستر منت
4.
گھڑی میں کیا وقت واضح ہو رہا ہے؟
a)
پونے نو
b)
پونے دس
c)
پونے گیارہ
d)
پونے بارہ
5.
گھڑی میں کیا وقت واضع ہو رہا ہے؟
a)
ساڑھے تیں
b)
ڈیڑھ
c)
ڈھائی
d)
ساڑھے بارہ
6.
گھڑیوں سے ہمیں کیا معلوم ہوتا ہے؟
a)
وقت
b)
مقدار
c)
تعداد
d)
رنگ
7.
اگر چھوٹا کانٹا ایک پر اور بڑا کانٹا چھ پر ہو تو کیا وقت واضع ہوگا؟
a)
ساڑھے ایک
b)
ساڑھے دو
c)
ڈھائی
d)
ڈیڑھ
8.
گھڑی کو دیکھ کر آپ کے ذ ہن میں کیا آتا ہے؟
a)
وقت ضائع
b)
گھڑی کی شکل
c)
وقت کی قدر
d)
گھڑی کا رنگ
Reset
