NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsروٹی کون کھائے گا
Total questions: 15
Worksheet time: 14mins
Name
Class
Date
1.
بوری کوں اُٹھا ئے گا
a)
خالہ آپ جائیں گی
b)
دانہ کون لائے گا
2.
لو میں کھیت سے دانہ لائی
a)
کوئی اسکی کرے پسائی
b)
خالی آپ پیسیں گی
3.
خالہ آپ لائیں گی
a)
پہلے کون کھائے گا
b)
شکر آپ ملائیں گی
4.
شد والے الفاظ
a)
نکمّی
b)
پکتی
5.
شد والے الفاط
a)
چکی، منی
b)
روٹی ، موٹی
6.
شد والے الفاظ
a)
دانہ۔ بیٹھے
b)
نکمے، بچہ
7.
شد کس پر آئے گا
a)
بلی، ابو
b)
چاچا،خالہ
8.
شاعر کا نام کیا ہے؟
a)
اسماعیل میرٹھی
b)
حسن عابدی
9.
خالہ کا کردار کیسا تھا؟
a)
محنتی
b)
کام چور
10.
خالہ کیسی روتی بنا رہی تھیں
a)
پھیکی
b)
میٹھی
11.
ہم آواز الفاظ
اٹھا ئے
a)
کھائے
b)
موٹی
12.
ہم آواز الفا ظ
لائی
a)
پسائی
b)
لائے
13.
الفا ظ کا متضاد
اُونچا
a)
سستا
b)
نیچا
14.
الفاظ کا متضاد لکھیں
سستا
a)
مہنگا
b)
چلاؤ
15.
الفاظ کا متضاد لکھیں
موٹی
a)
پتلی
b)
پھیکی
Reset
