wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

چیک پوائنٹ 3 جماعت چہارم

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

پتّے کس موسم میں جھڑتے ہیں؟

a)

بہار

b)

گرمی

c)

خزاں

d)

سردی

2.

پرانے کا متضاد کیا ہے؟

a)

پہلے

b)

نۓ

c)

گیلے

d)

خشک

3.

سوغات کے کیا معنی ہیں؟

a)

خریدا

b)

بازار

c)

پیسے

d)

تحفہ

4.

ان میں سےبھاری حروف کونسے ہیں؟

a)

نیا، ملا، پیارا

b)

کبھی، سکھ، چھوٹی

c)

موسم، پانی، ستارے

d)

جنوری، فروری، مارچ

5.

بہت کا متضاد کیا ہے؟

a)

زیادہ

b)

نیا

c)

کم

d)

آج

6.

حسین کے کیا معنی ہیں؟

a)

برا

b)

خوب صورت

c)

نیا

d)

کم

7.

کس موسم میں نۓ پتّے نکلتے ہیں؟

a)

بہار

b)

خزاں

c)

سردی

d)

گرمی

8.

درست املا والے لفظ کو منتخب کریں۔

a)

خثک

b)

خوشوک

c)

خوشک

d)

خشک

9.

پیش گوئی کسے کہتے ہیں؟

a)

پہلے سے بتانےکو

b)

بعد میں بتانے کو

c)

نہ بتانے کو

d)

چھپانے کو

10.

اون سے بنی چیزیں کب استعمال ہوتی ہیں؟

a)

گرمی میں

b)

سردی میں

c)

خزاں میں

d)

بہار میں

11.

فلک کے کیا معنی ہیں؟

a)

زمین

b)

چھت

c)

آسمان

d)

ستارے

12.

لکھتی کےتوڑ کیا ہیں؟

a)

ل + ک + ھ + ت + ی

b)

ل + کھ + ت +ی

c)

ل + ک + ہ + ت + ی

d)

ل + ک + ح + ت +ی

13.

بہتات کے کیا معنی ہیں؟

a)

بہت زیادہ

b)

زیادہ

c)

کم

d)

بہت کم

14.

ک +ہ + ک+ ش + ا + ں کا جوڑ کریں۔

a)

کھکشاں

b)

کحکشاں

c)

کہکشاں

d)

قہکشاں

15.

ان میں ہم آواز الفاظ کونسے ہیں؟

a)

آج، کل، سال

b)

سہانی، کہانی، مہربانی

c)

دوست، دشمن، ملنا

d)

ساتھ، کم، کہاں

16.

موسموں کا بدلنا ------ کی مہربانی ہے۔

a)

ہماری

b)

موسم

c)

خدا

d)

زمین

17.

ٹھنڈی چیزیں کونسے موسم میں کھائی جاتی ہیں؟

a)

گرمیوں میں

b)

سردیوں میں

c)

بارشوں میں

d)

کبھی نہیں

18.

انوکھی کا توڑ کیا ہے؟

a)

ا + ن + و + ک + ھ +ی

b)

ا + ن و + ک+ ہ +ی

c)

ا + ن + و + ک + ح + ی

d)

ا + ن + و + کھ + ی

19.

ت + ب + د + ی + ل + ی کا جوڑ کیا ہے؟

a)

تب دیلی

b)

تبدیلی

c)

تبدیلے

d)

ت + ب +ی + د + ی +ل + ی

20.

اکتوبرآیا ------- بدلی۔

a)

موسم

b)

بارش

c)

رت

d)

گھر