Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو جائزہ براۓ جماعت چہارم چیک پوائنٹ 5

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

گلہری نے کیسی باتیں کی؟

a)

ہنسی کی

b)

بےوقوفی کی

c)

رونے کی

d)

عقلمندی کی

2.

پست کے کیا معنی ہیں؟

a)

کم درجہ

b)

اونچادرجہ

c)

قیمت

d)

سادگي

3.

پہاڑ کو گلہری کو کیسا سمجھ رہاتھا؟

a)

عزّت کے قابل

b)

بڑی چیز

c)

حقیرچھوٹی سی چیز

d)

اونچی چیز

4.

باتمیز کی ضد کیا ہے؟

a)

بےتمیز

b)

بدتمیز

c)

برا

d)

سادہ

5.

نیچے لکھے گۓ الفاظ میں سے کون سا لفظ پہاڑ کے کردار کے لیے مناسب ہے؟

a)

عقلمند

b)

خود پسند

c)

رحم دل

d)

باسمجھ

6.

تعاقب کے کیا معنی ہیں؟

a)

آگے آنا

b)

اوپرآنا

c)

پیچھاکرنا

d)

نیچے جانا

7.

لاج رکھنا کے کیا معنی ہیں؟

a)

عزّت رکھنا

b)

نفرت کرنا

c)

پیسہ رکھنا

d)

خاموشی رکھنا

8.

نیچے لکھے گۓ الفاظ میں سے کون سالفظ گلہری کے کردار کے لیے مناسب ہے؟

a)

مغرور

b)

بدمزاج

c)

بےشعور

d)

پراعتماد

9.

باعقل کا متضاد کیا ہے؟

a)

بدعقل

b)

بے عقل

c)

بی عقل

d)

بیکل

10.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں؟

a)

نثیب

b)

نسیب

c)

نصیب

d)

نسصیب

11.

نظم 'پہاڑ اور گلہری' کے شاعر کا کیا نام ہے؟

a)

انورمسعود

b)

علامہ اقبال

c)

فیض احمد فیض

d)

مرزاغالب

12.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

ھنر

b)

حنر

c)

ہنر

d)

ھہنر

13.

حکمت کے کیا معنی ہیں؟

a)

دانائی

b)

مہربانی

c)

چالاک

d)

بدمزاج

14.

پہاڑ اور گلہری میں کتنے کردارہیں؟

a)

ایک

b)

دو

c)

چار

d)

پانچ

15.

ان میں بھاری حروف والے الفاظ کونسے ہیں؟

a)

شرم، پہاڑ، پانی

b)

گلہری، جانور، نصیب

c)

مجھ، چھوٹا، چڑھنا

d)

چیز، طاقت، قدم

16.

شعور کے کیا معنی ہیں؟

a)

سمجھ بوجھ

b)

بےوقوف

c)

غریب

d)

ناسمجھ

17.

با ادب کی کیا ضد ہے؟

a)

بدادب

b)

بےادب

c)

بی ادب

d)

بیےادب

18.

پہاڑ گلہری سے کیسے بات کررہا تھا؟

a)

بدتمیزی سے

b)

ہنس کر

c)

احترام سے

d)

غصّے سے

19.

گلہری نے چھوٹی ہونے کے باوجود پہاڑ سے کیوں بات کی؟

a)

وہ بے وقوف تھی

b)

وہ پر اعتماد تھی

c)

وہ حیران تھی

d)

وہ غصّے میں تھی

20.

گلہری نے پہاڑ کو کیا سمجھایا؟

a)

قدرت نےکوئی چیز بےکارنہیں بنائی

b)

بہت چھوٹے جانور بےکار ہوتے ہیں

c)

تم بے وقوف تھے

d)

بڑی چیزیں بےکار ہوتی ہیں