wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پرچہ اردو برائے جماعت چہارم ،جنوری 2022

Total questions: 18

Worksheet time: 18mins

Name
Class
Date
1.

Your Name?

4 lines
2.

Your Father Name?

4 lines
3.

Class ?

4 lines
4.

Admission Number?

4 lines
5.

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پوری کے لیے رحمت بن کر آئے ______

a)

انسانوں

b)

جانوروں

c)

خلق

d)

خالق

6.

میں خوبصورت پھول کھلے ہوئے تھے__

a)

اونچے پہاڑ

b)

سرسبز باغ

c)

ویرانے

d)

پہاڑوں

7.

_____حضرت محمد نے دنیا کو

a)

محنتی بنایا

b)

سرسبز بنایا

c)

مہکایا

d)

خوبصورت بنایا

8.

انسانوں پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بہت_____ ہیں

a)

انعام

b)

احسان

c)

عزت

d)

کرامات

9.

کاپی کی حالت بہت _____ہوئی تھی

a)

بگڑی

b)

سلجی

c)

بجلی

d)

پرانی

10.

عامر کوٹ پہن رہا ہے۔اس جملے میں اسم کونسا ہے ؟

a)

عامر اور کوٹ

b)

رہا ہے

c)

کوئی بھی نہیں

d)

پہن

11.

بلی کے لئے چلنا _____تھا

a)

دشوار

b)

احسان

c)

ممکن

d)

ناممکن

12.

سڑک ____کرتے ہوئے دائیں بائیں دیکھنا چاہیے

a)

جوڑ تے

b)

بیٹھتے

c)

عبور

d)

توڑتے

13.

ہمیں جانوروں پر ____کرنی چاہیے

a)

معافی

b)

شکار

c)

شفقت

d)

تنگی

14.

اللہ تعالی جانوروں کی مدد کرنے کا____ دےگا

a)

اجر

b)

صبر

c)

رقم

d)

معافی

15.

دادا جان نے دونوں بچوں سے___ لیا

a)

خدمت

b)

دام

c)

کام

d)

عہد

16.

سمیرا کا گھر کہاں تھا ؟

a)

شاداب نگر

b)

کراچی

c)

لاہور

d)

الخبر

17.

سمیرا کے چچا کیا کام کرتے تھے ؟

a)

انسانوں کے ڈاکٹر تھے

b)

جانوروں کے ڈاکٹر تھے

c)

استاد تھے

d)

انجینئر تھے

18.

چھٹی کے دن سے سمیرا سے کون ملنے آیا؟

a)

علی

b)

احسن

c)

حسن

d)

شارق