Font size
S
M
L
XL
Worksheetsگنتی۱ سے۴۰ تک
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
۲۱ الفاظ میں ایسے لکھتے ہیں
a)
بارہ
b)
اکیس
2.
۵+۸ ہوتا ہے
a)
۱۳
b)
۳۱
3.
ہیڈ اسٹارٹ اسکول کی سالگرہ اس تاریخ کو آتی ہے۔
a)
۸۲ اگست
b)
۲۸ اگست
4.
۳۹ کو لفظوں میں ایسے لکھیں گے۔
a)
اکتالیس
b)
انتالیس
5.
جلدی سے گن کے بتایئے کہ یہ کتنے غبارے ہیں؟
a)
پانچ
b)
چھہ
6.
۲۳ الفاظ میں ایسے لکھتے ہیں
a)
تیئس
b)
تینتیس
7.
۱۹ الفاظ میں ایسے لکھتے ہیں۔
a)
انتیس
b)
اُنیس
8.
جلدی سے بتائیں یہ کتنی پنسلیں ہیں؟
a)
دس
b)
گیارہ
9.
باغ میں کتنے بچے کھیل رہے ہیں؟
a)
سات
b)
چھ
10.
تصویر میں کتنے گڈّے ہیں؟
a)
ایک
b)
دو
11.
۴۵ کے بعد کیا آتا ہے؟
a)
چوالیس
b)
چھیالیس
12.
احمد کے پاس ۵۰ کیلے ہیں ، وہ ۲۵ کیلے بندر کو کھلا دیتا ہے ۔تو بتائیے اس کے پاس کتنے کیلے بچے؟
a)
۲۵
b)
۶۵
13.
۴۸ کو الفاظ میں کیسے لکھتے ہیں؟
a)
اڑتالیس
b)
اڑتیس
14.
پینتیس اور دس کو جمع کریں تو کیا آئے گا؟
a)
سینتالیس
b)
پینتالیس
15.
انتالیس کے بعد کیا آئے گا؟
a)
چالیس
b)
پچاس
Reset
