wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Pre Mid Term Test class 4 Islamiat

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

اسلام کے۔۔۔۔ بنیادی عقائد ہیں۔

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

2.

زبور کس رسول پر نازل ہوئی؟

a)

حضرت موسی

b)

حضرت داؤد

c)

حضرت عیسی

3.

زکوۃ کے معنی ہیں۔۔۔۔

a)

پاک ہونا

b)

کم ہونا

c)

ادا کرنا

4.

اسلام کے بنیادی ارکان۔۔۔۔ ہیں

a)

دو

b)

چار

c)

پانچ

5.

زرعی پیداوار کی زکوۃ کا نام ہے۔

a)

خراج

b)

ٹیکس

c)

عشر

6.

اللہ نے انسان کی ہدایت کے لیے ۔۔۔۔ کو اس دنیا میں بھیجا۔

a)

فرشتوں

b)

انبیاءکرام

c)

لوگوں

7.

اگر اللہ تعالی کے احسان گننے لگو تو ۔۔۔۔ نہ کر سکوگے۔

a)

گن

b)

کم

c)

شمار

8.

وحی کالفظی معنی ہے ۔۔۔۔

a)

اشارہ کرنا

b)

تیزی سے اشارہ کرنا

c)

تیز کرنا

9.

غار حرا کس شہر کے قریب ہے۔

a)

طائف

b)

مدینہ منورہ

c)

مکہ مکرمہ

10.

حضرت خدیجہ کے چچا ذاد بھائی کا نام۔۔۔۔۔ تھا۔

a)

اسماعیل

b)

ابو طالب

c)

ورقہ بن نوفل

11.

پہلی وحی کس مہینے میں نازل ہوئی؟

a)

شوال

b)

محرم

c)

رمضان

12.

حضرت ابو بکرصدیق مکہ مکرمہ کے ایک ۔۔۔۔ تھے۔

a)

معزز تاجر

b)

صنعت کار

c)

جج

13.

اور اپنے قریب کے ۔۔۔۔۔ کو ڈر سنا دو۔

a)

رشتہ داروں

b)

لوگوں

c)

خاندان

14.

حضرت ابو طالب نےبھی آپ کو اپنی۔۔۔۔ کا یقین دلایا۔

a)

ہمت

b)

حمایت

c)

بات