wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat quiz class 4

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

۔۔۔۔ سے مراداللّہ کا وہ کلام ہے جو وہ اپنے انبیا پر نازل کرتا ہے

a)

ہدایات

b)

ورثہ

c)

وحی

2.

غار حرا مکہ سے ۔۔۔ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے

a)

پانچ

b)

چھ

c)

سات

3.

پہلی وحی ۔۔۔کے مہینے میں نازل ہوئی

a)

رجب

b)

رمضان

c)

شعبان

4.

۔۔۔۔۔ سورۃ علق کی پہلی پانچ آیات لے کر نازل ہوئے

a)

حضرت علی

b)

حضرت جبرائیل

c)

حضرت اسمائیل

5.

حضرت ابو بکر ۔۔۔۔ تھے

a)

تاجر

b)

کاشتکار

c)

صنعت کار

6.

سب سے پہلے ان میں سے کس نے اسلام قبول کیا

a)

حضرت عائشہ

b)

حضرت خدیجہ

c)

حضرت حفصہ

7.

آپ نے کس پہاڑ پرکھڑے ہو کرلوگوں کو جمع ہونےکےلئے آواز دی

a)

کوہ صفا

b)

جبل نور

c)

جبل طور

8.

حضرت طلحہ کس کی تبلیغ سے مسلمان ہوئے

a)

حضرت عمر

b)

حضرت ابو بکر

c)

حضرت عثمان

9.

آپ نے اپنے خاندان کے کتنے لوگوں کو دعوت دی

a)

پینتیس

b)

پینتالیس

c)

چالیس

10.

ورقہ بن نوفل ۔۔۔۔ کے عالم تھے

a)

تورات

b)

زبور

c)

قرآن

11.

جس نے انسان کو جمے ہوئے ۔۔۔۔ سے پیدا کیا

a)

پانی

b)

مٹی

c)

خون

12.

جس نے ۔۔۔۔ کے ذریعے علم سکھایا

a)

پنسل

b)

کاپی

c)

قلم