NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsاسم صفت
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
اسم صفت سے مراد کسی اسم کی خوبی یا خامی ہے-
a)
درست
b)
غلط
2.
یہ پنکھا تیز چلتا ہے
اس جملے میں سے اسم صفت کیا ہے؟
a)
پنکھا
b)
تیز
c)
چلتا
3.
یہ بہت نرم گداہے
اس جملے میں اسم گدا ہے
a)
درست
b)
غلط
4.
یہ ایرانی کھجوریں ہیں۔
اس جملے میں سے اسم صفت تلاش کیجیے۔
a)
ایرانی
b)
کھجوریں
5.
وہ اسم جو کسی اسم یعنی شخص، جگہ اور چیز کے نام کی جگہ استعمال کیا جائے، اسے اس ضمیر کہتے ہیں۔
a)
True
b)
False
6.
منتخب میں حروف کی ترتیب بتائیے۔
a)
م۔ت۔ن۔خ۔ب
b)
م۔ن۔ت۔خ۔ب
7.
اسم ضمیر منتخب کیجیے۔
a)
علی
b)
اس
c)
لڑکا
8.
پرچم کس لیے استعمال کیا جاتا ہے؟
a)
ڈیزائن
b)
نشانی
9.
پاکستانی پرچم میں موجود ستارے کے پانچ کونے کیا ظاہر کرتے ہیں؟
a)
پانچ کلمے
b)
پانچ ارکان
10.
رمضان کی کس تاریخ کو پاکستان وجودمیں آیا؟
a)
اٹھارہ
b)
ستائیس
c)
چودہ
Reset
