NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsRevision Test Grade 4 Urdu
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
رام کرنا " کا معانی بتائیں۔"
a)
ناکام
b)
دنیا کو فتح کرنا
c)
آرام کرنا
2.
کمپیوٹر کا دماغ کسے کہتے ہیں؟
a)
سی-پی-یو
b)
مانیٹر
c)
کی- بورد
3.
کس آلے کی مدد سے کمپیوٹر کو ہدایات دی جاتی ہیں؟
a)
کی_ بورڈ
b)
مانیٹر
c)
ماؤس
4.
کمپیوٹر اپنی ساری معلومات کس پر دکھاتا ہے؟
a)
مانیٹر
b)
کی- بورڈ
c)
ماؤس
5.
حضرت عمر بن عبد العزیز نے سپہ سالار کو کس بات کی ترغیب دی؟
a)
سادگی کی
b)
فضول خرچی کی
c)
خوش اخلاقی کی
6.
سپہ سالار نے جی بھر کے کیا کھایا؟
a)
گلاب جامن
b)
جوَ کا دلیہ
c)
حلوہ
7.
حضرت عمر بن عبد العزیز سرکاری خزانے کوکس کے لئے خرچ کرتے تھے؟
a)
امیروں کے لئے
b)
اپنے ذاتی خرچ کے لئے
c)
عام آدمی کی فلاح کے لئے
8.
نظم " محنت" کے شاعر کا نام بتائیں۔
a)
علامہ اقبال
b)
شفیع الدین نیر
c)
اسماعیل میرٹھی
9.
مصرعہ مکمل کریں۔
اے نونہال بچو_______ سے کام کرنا۔
a)
عظمت
b)
محنت
c)
دیانت
10.
الوداع کا معانی بتائیں۔
a)
شکریہ ادا کرنا
b)
پیغام دینا
c)
رخصت ہوتے ہوئے سلام کرنا
Reset
