Font size
S
M
L
XL
Worksheetsحروف کا استعمال
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
اسلم نے اپنی گاڑی ـــــــــــــ چابی گُم کردی
a)
کا
b)
کی
c)
تو
d)
کے
2.
آج کل اسکول کی چھٹیاں ـــــــــــــــــــــــ
a)
ہے
b)
کا
c)
کہ
d)
ہیں
3.
شیر ایک طاقتور جانور ـــــــــــــــــــــــــ ۔
a)
کہ
b)
ہیں
c)
ہے
d)
تو
4.
اسکول اس وقت تک نہیں کھلیں گے ـــــــــــــــــــــــــــــ تک وباء ختم نہیں ہوتی ۔
a)
تاکہ
b)
جب
c)
لئے
d)
کے
5.
قائد اعظم نے کہا ـــــــــــــ طالب علم ملک کے معمار ہیں۔
a)
کہ
b)
تاکہ
c)
کا
d)
تو
6.
احمد نے اپنی امی کے ــــــــــــــــــــــــ- تحفہ لیا ۔
a)
کا
b)
تو
c)
لئے
d)
جب
7.
اس سال بھی ہم وہاں گھومنے جائیں گے ــــــــــــــــــــــ- پچھلے سال گئے تھے۔
a)
جہاں
b)
تو
c)
کہ
d)
کی
8.
ہمیں ہاتھوں کو باربار دھونا چاہیئے ــــــــــــــــــــــــ ہم بیمار نہ ہوں
a)
کہ
b)
تاکہ
c)
جب
d)
کے
9.
میں نے اپنی بلی ــــــــــــــــــ گھر بنایا ہے۔
a)
کے
b)
کا
c)
کی
d)
تو
10.
اگر ہم احتیاط نہیں کریں گے ـــــــــــــــــ- بیمار ہوسکتے ہیں۔
a)
کی
b)
کہ
c)
تاکہ
d)
تو
Reset
