wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

URDU QUIZ IN URDU-واحد جمع، مذکر مونث کوئز

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

درست جمع کی نشان دہی کیجیے۔


کمرا

a)

کمری

b)

کمرے

c)

کمارے

2.

درست جمع کی نشان دہی کیجیے۔


چوزا

a)

چوزی

b)

چوزیاں

c)

چوزے

3.

درست جمع کی نشان دہی کیجیے۔


پرندہ

a)

پرند

b)

پرندے

c)

پریند یاں

4.

درست جمع کی نشان دہی کیجیے۔


خطا

a)

خطائے

b)

خطائی

c)

خطائیں

5.

درست جمع کی نشان دہی کیجیے۔


انگارہ

a)

انگاریاں

b)

چنگاریاں

c)

انگارے

6.

درست جمع کی نشان دہی کیجیے۔

تارا

a)

تار

b)

تاری

c)

تارو

d)

تارے

7.

درست مونث کی نشان دہی کیجیے۔


گھوڑا

a)

گوڑی

b)

گھوڑی

c)

گھوڑے

8.

درست مو نث کی نشان دہی کیجیے۔


مرد

a)

مردنی

b)

مردانی

c)

عورت

d)

عورات

9.

درست مو نث کی نشان دہی کیجیے۔


ہاتھی

a)

ہاتنی

b)

ہتھنی

c)

ہاتھنی

d)

ہتھیا

10.

درست مو نث کی نشان دہی کیجیے۔


کبوتر

a)

کبوتری

b)

کبوترنی

c)

کبوترہ