wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

صوبہ پنجاب

Total questions: 9

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

سب سے زیادہ آبا دی والا صوبہ کونسا ہے؟

a)

1۔ صوبہ پنجاب

b)

2، صوبہ سندھ

c)

3، صوبہ بلوچستان

d)

4، صوبہ خیبر پختخوانخواہ

2.

تصویر کی نشاندہی کرتے ہوئے درست جواب پر نشان لگائیے

a)

1،پیرے کی کان

b)

2،کھیوڑہ نمک کی کان

c)

3،قمیتی پتھر یاقوت کی کان

d)

4خیبر سرنگ

3.

پنجاب میں کھیتی باڑی کن طریقوں سے کی جاتی ہے؟

a)

1،گھوڑا گاڑی کے ذرئعے

b)

2،بیل گاڑی کے ذرئعے

c)

3ہل اور ٹریکٹر کے ذرئعے سے

d)

4مشین کے ذرئعے کے ذرئعے سے

4.

نمک کی کان کھیوڑہ کتنی منزلہ ہے؟

a)

۱۵ منزلہ

b)

۱۸ منزلہ

c)

۱۹ منزلہ

d)

۱۷ منزلہ

5.

جی ٹی روڈ کہاں تک جاتی ہے؟

a)

۱،متلتان سے پنڈی

b)

۲، کراچی سے اسلام آباد

c)

۳،کابل سے لاہور

d)

لاہور سے گجرانوالا

6.

صوبہ پنجاب کے گاؤ ں میں مکانات کس چیز سے بنائے جاتے ہین ؟

4 lines
7.

صوبہ پنجاب کا سب سے قد یم شر کون سا ہے؟

a)

ملتان

b)

لاہور

c)

سیالکوٹ

d)

سائیوال

8.

صوبہ پنجاب کے لوگوں کا پیشہ کیا ہے؟

a)

کھیتی باڑی

b)

کان کنی

c)

گلہ بانی

d)

ماہی گیری

9.

صوبہ پنجاب کا نام پنجاب کیسے پڑا؟

4 lines