wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

واحد جمع

Total questions: 10

Worksheet time: 20mins

Name
Class
Date
1.

تعداد کےلحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں؟

a)

2

b)

4

c)

3

d)

6

2.

کسی چیز کا ایک ہونا یعنی۔۔۔۔۔۔۔؟

a)

جمع

b)

ضمیر

c)

ایک

d)

واحد

3.

ایک سے زیادہ چیز ہونا یعنی کیا؟

a)

تفریق

b)

جمع

c)

واحد

d)

نفی

4.

درج ذیل واحد پہچانو۔

a)

اشجار

b)

ارکان

c)

خیال

d)

عمارات

5.

درج ذیل جمع پہچانو۔

a)

مچھلی

b)

کلی

c)

عمارت

d)

کتابیں

6.

درج ذیل تصویر میں واحد پہچانو۔

a)
b)
c)
d)
7.

درج ذیل جمع پہچانو۔

a)
b)
c)
d)
8.

میں جمع ہوں مجھے پہچانو۔

a)

ہاتھ

b)

کان

c)

آنکھیں

d)

ناک

9.

میں ایک ہوں مجھے پہچانو۔

a)

چھت

b)

کھڑکیاں

c)

دیواریں

d)

دروازے

10.

درج ذیل کون سا لفظ واحد نہیں ہے۔

a)

کرسی

b)

بیاض

c)

انگلیاں

d)

لکڑی