NEW
Font size
Worksheetsجشنِ آزادی پاکستان
Total questions: 12
Worksheet time: 12mins
ذہانت میں پاکستانی قوم دنیا میں کون سے نمبر پر ہے؟
دوسرے
تیسرے
چوتھے
کس پاکستانی کم عمر ترین خاتون کو نوبل انعام سے نوازا گیا؟
بے نظیر بھٹو
ملالہ یوسف زئی
ارفع کریم
دنیا کی سب سے بڑی ایمبولینس سروس ،ایدھی ایمبولینس سروس کے مراکز پاکستان کے کتنے شہروں میں ہیں؟
200
300
400
دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام کس ملک میں ہے؟
پاکستان
روس
چین
دنیا کےسب سے بڑے مٹی سے بنائےگئےڈیم کا کیا نام ہے؟
تربیلا
منگلا
وارسک
پاکستانی قومی ترانے کی دھن کس نے بنائی؟
رشید عطرے
سہیل رعنا
احمد جی چاولہ
گوادر کی بندرگاہ کو کس ملک سے خریدا گیا ؟
ایران
عراق
عمان
پاکستانی قومی ترانہ کس نے لکھا؟
علامہ اقبال
حفیظ جالندھری
صوفی تبسم
دنیا کا سب سے بڑا ہاتھوں سے لگایا گیا چھانگا مانگا جنگل پاکستان کے کن دو شہروں میں پھیلا ہوا ہے؟
سیالکوٹ اور لاہور
لاہور اور قصور
لاہور اور شیخوپورہ
پاکستانی فوج تعداد کے اعتبار سے دنیا میں کون سے نمبر پر ہے؟
پانچویں
چھٹے
ساتویں
دنیا کے سب سےاونچے محاذِ جنگ کا کیا نام ہے؟
کارگل
سیاچن
بیافو
دنیا کے سب سے اونچےشندور پولو گراؤنڈ میں پولو کب سے کھیلی جا رہی ہے؟
1936
1930
1925
