NEW
Font size
WorksheetsClass test islamyat Greade 5th
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
قیامت کے دن پہاڑ روئی کے گالوں کی طرح اڑیں گے ۔
درست
غلط
آخرت کے روز حضرت اسرافیل علیہ السلام اللہ تعالٰی کے حکم سے صور پھونکیں گے ۔
درست
غلط
دوزخ انتہائی تکلیف دہ جگہ ہے ۔
درست
غلط
دنیا کی زندگی ہمیشہ کے لیے ہے ۔
درست
غلط
قیامت کے روز کن لوگوں کو جنت میں داخل کیا جاے گا ؟
کافروں کو
مسلمانوں کو
منافقوں کو
مشرکوں کو
انسان کے اعمال لکھنے کے لیے اللہ نے کتنے فرشتے مقرر کیے ہیں ؟
دو
تین
چار
حدیث میں دنیا کی مثال کن چیزوں سے دی گئی ہے ؟
کارخانے سے
کھیتی سے
بازار سے
اللہ تعالٰی نے دنیا کی زندگی کس کے لیے بنائی ہے ؟
آخرت کی تیاری کے لیے
عیش و عشرت کے لیے
کھیل کود کے لیے
قیامت کے روز کون صور پھونکے گا
حضرت جبرائیل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام
حضرت اسرافیل علیہ السلام
جس نے دنیا میں نیک کام کئے اسے جنت میں داخل کیا جاے گا
درست
غلط
اللہ تعالٰی نے اپنے آخری نبی پر کون سی کتاب نازل فرمائی؟
تورات
انجیل
قرآن مجید
زبور
دنیا اور آخرت کی کامیابی کے لیے کس کی اطاعت ضروری ہے ؟
فرشتوں کی
جنات کی
رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی
انبیاء کرام علیہم السلام کی
اطاعت کا مطلب ہے ؟
حکم ماننا
توجہ
منہ موڑنا
عقل مندی
رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اطاعت دراصل اطاعت ہے
جنات کی
ملائکہ کی
عام انسانوں کی
اللہ تعالٰی کی
کون ہر معاملے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نقشے قدم پر چلے تھے ؟
کفار
یہودی
منافقین
صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہ
