Font size
Worksheetsشاعرِ مشرق علامہ اقبالؒ
Total questions: 14
Worksheet time: 8mins
علامہ اقبال کیا نہیں تھے؟
اداکار
وکیل
قومی شاعر
سیاست دان
فلسفی
اقبالؒ کی پیدائش کس سال میں ہوئی
1857
1890
1900
1877
اقبالؒ کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟
سری نگر
سیالکوٹ
لاہور
کراچی
اقبالؒ کس کس زبان میں شاعری کرتے تھے؟
اردو
پنجابی
فارسی
انگریزی
اقبالؒ کے والد صاحب کا نام
شیخ نور محمد
علامہ دانیال
نعیم شاہ
اکرم حسین
اقبالؒ کی تعلیم کی ابتدا کس چیر سے ہوئی؟
شعر و شاعری
ا، ب، پ، ت
قران
A, B, C, D
علامہ اقبال کو کون کونسے خطابات دیے گئے؟
مفکر پاکستان
شاعر مشرق
علامہ
سر
ان میں سے کون سی کتاب فارسی میں ہے؟
ضربِ کلیم
زبورِ عجم
بال جبریل
بانگِ درا
علامہ اقبال کی وفات کس سال ہوئی؟
1948
1938
1933
1922
علامہ اقبال نے وکالت کہاں پڑھی؟
انگلستان
امریکہ
بھارت
پاکستان
علامہ اقبال نے پی ایچ ڈی کہاں سے کی؟
امریکہ
انگلستان
جرمنی
ہندوستان
اقبال مسلمانوں سے کیا نہیں چاہتے تھے؟
کہ وہ غیرت اور ہمت پیدا کریں
کہ وہ انگریزوں کے پیچھے چلیں
کہ وہ سب ایک ہو جائیں
کہ وہ جدید تعلیم حاصل کریں
اقبال نے کس کس زبان میں کتاب لکھی ہے؟
ان سب میں
انگریزی
فارسی
اردو
اقبال کی شاعری پر اسلامی تاریخ کے کون سے بزرگ کا بہت اثر ہے؟
محمد بن قاسم
رومی
جامی
بخاری
