wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

فتح مکہ ( پہلا حصہ)

Total questions: 10

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

حدیبیہ کے مقام پر مسلمانوں اور قریش کے درمیان کس ہجری میں عاہدہ ہوا تھا۔

a)

2 ہجری

b)

6 ہجری

c)

8 ہجری

d)

5 ہجرہ

2.

مسلمانوں کا حلیف قبیلہ کون سا تھا؟

a)

بنو خزاعہ

b)

بنو بکر

c)

قریش

d)

انصار

3.

حضور اکرم ﷺ نے قریش مکہ کے سامنے کتنی شرائط رکھیں؟

a)

5

b)

4

c)

3

d)

2

4.

حضور اکرم ﷺ کتنے صحابہ کرام رضی اللہ کے ساتھ مکہ پر ضلے کے لیے روانہ ہوئے؟

a)

5 ہزار

b)

6 ہزار

c)

8 ہزار

d)

10 ہزار

5.

حضور اکرم ﷺ نے لشکر کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا؟

a)

3

b)

4

c)

5

d)

6

6.

تیسرے حصہ کے سپہ سالار کون تھے؟

a)

حضرت زبیررضی اللہ

b)

حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ

c)

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ

d)

حضرت سعدبن عبادہ رضی اللہ

7.

وادی مراظہران مکہ سے کتنے فاصلے پر ہے؟

a)

10 میل

b)

15 میل

c)

16 میل

d)

20 میل

8.

ابو سفیان کس کی ترغیب سے مسلمان ہوئے؟

a)

حضرت عباس رضی اللہ

b)

حضرع ابو بکر رضی اللہ

c)

حضرت عمر فاروق رضی اللہ

d)

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ

9.

حضور اکرم ﷺ نے لشکر کو مکہ میں کس طرف سے داخل ہونے کا حکم دیا؟

a)

دائیں طرف سے

b)

بائیں طرف سے

c)

پہاڑوں کے اوپر سے

d)

چاروں طرف سے

10.

حضور اکرم ﷺ نے خانہ کعبہ مین داخل ہو کر کیا کام کیا؟

a)

خانہ کعبہ کا طواف کیا

b)

حجر اسود کو بوسہ دیا

c)

خانہ کعبہ کا طواف کیا اور حجر اسود کو بوسہ دیا

d)

دعا مانگی