NEW
Font size
Worksheetsجملے کی قسمیں
Total questions: 10
Worksheet time: 20mins
وہ جملہ جس میں اقرار ہو۔
انکاری جملہ
اقراری جملہ
فجائیہ جملہ
استفہامیہ جملہ
جس جملے میں جذبات کا اظہار ہو۔
فجائیہ جملہ
اقراری جملہ
انکاری جملہ
استفہامیہ جملہ
جس جملے میں سوال پوچھا جائے۔
فجائیہ جملہ
اقراری جملہ
انکاری جملہ
استفہامیہ جملہ
جملے کی قسمیں کتنی ہیں۔
4
3
6
2
وہ جملہ جس میں انکار ہو۔
استفہامیہ جملہ
فجائیہ جملہ
انکاری جملہ
اقراری جملہ
جملے کی قسم پہچانو۔
اکبر بادشاہ کے بیٹے کا نام سلیم تھا۔
انکاری جملہ
اقراری جملہ
فجائیہ جملہ
استفہامیہ جملہ
میں نے چوری نہیں کی۔
جملے کی قسم پہچانو۔
اقراری جملہ
فجائیہ جملہ
استفہامیہ جملہ
انکاری جملہ
تم کہاں گئے تھے؟
جملے کی قسم پہچانو۔
اقراری جملہ
استفہامیہ جملہ
انکاری جملہ
فجائیہ جملہ
جملہ کی قسم پہچانو۔
خبردار! اب ایسی حرکت دوبارہ مت کنارے۔
انکاری جملہ
استفہامیہ جملہ
اقراری جملہ
فجائیہ جملہ
میں کون ہوں؟ پہچانو۔
آہا! بس آگئی۔
فجائیہ جملہ
انکاری جملہ
استفہامیہ جملہ
اقراری جملہ
