wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Class 3 urdu Annual Exam Revision

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

لفظ " پھول" کی ضد کیا ہے؟

a)

پھولوں

b)

کانٹا

c)

پتہ

d)

کلی

2.

لفظ" جواب " کی ضد کیا ہے؟

a)

جوابات

b)

سوالات

c)

سوال

d)

سبق

3.

لفظ " صاف " کی ضد کیا ہے؟

a)

اچھا

b)

خراب

c)

گندا

d)

اچھے

4.

لفظ " محبت" کی ضد کیا ہے؟

a)

پیار

b)

نفرت

c)

دشمنی

d)

دوستی

5.

لفظ" سچ" کی ضد کیا ہے؟

a)

جھوٹ

b)

اچھائی

c)

برائی

d)

گناہ

6.

لفظ" زمین " کی ضد کیا ہے؟

a)

سورج

b)

چاند

c)

تارے

d)

آسمان

7.

لفظ" شروع" کی ضد کیا ہے؟

a)

ابتداء

b)

ختم

c)

پہلا

d)

انجام

8.

لفظ " صبح" کی ضد کیا ہے؟

a)

سویرے

b)

دن

c)

شام

d)

رات

9.

لفظ " گاؤں " کی ضد کیا ہے؟

a)

دیہات

b)

گھر

c)

شہر

d)

آبادی

10.

لفظ " دوستی " کی ضد کیا ہے؟

a)

دشمنی

b)

نفرت

c)

یار

d)

خلوص