NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsجملے کے حصے
Total questions: 10
Worksheet time: 20mins
Name
Class
Date
1.
درج ذیل مبداء پہچانو۔
کریم بازار گیا ہے۔
a)
کریم
b)
بازار
c)
گیا
d)
ہے
2.
درج ذیل خبر پہچانو۔
اظہر کی دو گاڑیاں ہیں۔
a)
اظہر
b)
ہیں
c)
دو گاڑیاں
d)
کی
3.
ریشمہ ایک خوبصورت لڑکی ہے۔
مبداء پہچانو۔
a)
خوبصورت
b)
ریشمہ
c)
ایک
d)
لڑکی
4.
تسلیم کے پاس ایک جہاز تھا۔
خبر پہچانو۔
a)
تسلیم
b)
کے پاس
c)
تھا
d)
ایک جہاز
5.
جملے کے کتنے حصے ہیں؟
a)
1
b)
4
c)
2
d)
3
6.
جملے میں جس کے بارے میں بات کہی جائے اسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a)
خبر
b)
اسم
c)
معلومات
d)
مبداء
7.
مبداء کے بارے میں بات کہی جائے اسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a)
مبداء
b)
معلومات
c)
خبر
d)
اسم
8.
مبداء پہچانو۔
تاج محل ایک خوبصورت عمارت ہے۔
a)
خوبصورت عمارت
b)
تاج محل
c)
ہے
d)
ایک
9.
عید کا چاند نظر آیا۔
خبر پہچانو۔
a)
نظر آیا
b)
عید
c)
چاند
d)
عید کا چاند
10.
مبداء پہچانو۔
آرف بہت بیمار ہے۔
a)
بہت
b)
آرف
c)
ہے
d)
بیمار
Reset
