wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

صیحح یا غلط جملہ

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

درج ذیل کون سا جملہ صحیح ہے۔

a)

اکبر بازار جاتی ہے۔

b)

انور کھیل رہی ہے۔

c)

ارشاد کھانا کھا رہا ہے۔

d)

کلثوم سو رہا ہے۔

2.

درج ذیل کون سا جملہ صحیح ہے۔

a)

ہم گاؤں جائیں گے۔

b)

ہم گاؤں جائے گا۔

c)

ہم گاؤں جائے گے۔

d)

ہم گاؤں جائے گی۔

3.

درج ذیل کون سا جملہ صحیح ہے۔

a)

آپ کیا کھاۓ گی؟

b)

آپ کیا کھاۓ گا؟

c)

آپ کیا کھاۓ گے؟

d)

آپ کیا کھائیں گے؟

4.

درج ذیل کون سا جملہ غلط ہے۔

a)

عامر اسکول جائے گا۔

b)

عامر اسکول جاتا ہے۔

c)

عامر اسکول جاتا تھا۔

d)

عامر اسکول جائے گی۔

5.

درج ذیل کون سا جملہ غلط ہے۔

a)

نصرت دفتر میں کام کرتا ہے۔

b)

نصرت دفتر میں کام کرتی ہے۔

c)

نصرت دفتر میں کام کرے گی۔

d)

نصرت دفتر میں کام کرتی تھی۔

6.

درج ذیل کون سا جملہ غلط ہے۔

a)

میرے والد کا نام رمضان ہے۔

b)

میرے والد کا نام نسرین ہے۔

c)

میرے والد کا نام توفیق ہے۔

d)

میرے والد کا نام رفیق ہے۔

7.

درج ذیل کون سا جملہ غلط ہے۔

a)

امی جان گھر کام کرتی ہے۔

b)

امی جان گھر کا کام کرتی ہے۔

c)

امی جان گھر کام کرتا ہے۔

d)

امی جان گھر کام کرتی تھی۔

8.

درج ذیل کون سا جملہ غلط ہے۔

a)

بارش بہت زور سے گرتا ہے۔

b)

بارش بہت زور سے گرتی ہے۔

c)

بارش زور سے گرتی ہے۔

d)

بارش بہت زور سے گررہی ہے۔

9.

درج ذیل کون سا جملہ غلط ہے۔

a)

پروین گاتی ہے۔

b)

پروین گانا گاتی ہے۔

c)

پروین گانا گا رہی ہے۔

d)

پروین گانا گاتا ہے۔

10.

درج ذیل کون سا جملہ صحیح ہے۔

a)

ارباز پڑھتی ہے۔

b)

ارباز پڑھے گی۔

c)

ارباز پڑھ رہا ہے۔

d)

ارباز پڑھیں گے۔