wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Class test islamyat Greade 7th

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

الله تعالٰی کے مقبول بندے اور پیغمبر آخرت کی تیاری کے لیے کیا کام کرتے تھے ؟

a)

دعائیں دیتے رہے

b)

دعائیں مانگتے رہے

c)

دن رات جاگتے رہے

d)

جنگ کرتے رہے

2.

قرآن مجید میں کن کی دعاؤں کا ذکر ہے؟

a)

انبیاء

b)

اولیا

c)

شہداء

d)

صدیقین

3.

کن حالات میں الله تعالٰی سے دعا مانگنی چاہیے؟

a)

صرف مشکل حالات میں

b)

صرف سفر کے دوران

c)

صرف خوش حالی میں

d)

ہر قسم کے حالات میں

4.

دعا مانگنے کے آداب میں شامل ہے؟

a)

الله تعالٰی کی طرف دھیان

b)

صاف ستھرے کپڑے

c)

قیمتی لباس

d)

پر سکون ماحول

5.

لغوی اعتبار سے دعا کے کیا معنی ہیں؟

a)

طلب کرنا

b)

پکارنا

c)

دوڑنا

d)

خرچ کرنا

6.

زکوة ہرمسلمان پر فرض ہے۔

a)

درست

b)

غلط

7.

زکوة کے معنی ہیں دولت خرچ کرنا ۔

a)

درست

b)

غلط

8.

زکوة کی ادائیگی سے مال پاک ہو جاتا ہے ۔

a)

درست

b)

غلط

9.

زکوة کی رقم ادا کرنے سے دراصل مال میں اضافہ ہوتا ہے ۔

a)

درست

b)

غلط

10.

مسافروں کو بھی زکوة دی جا سکتی ہے ۔

a)

درست

b)

غلط

11.

سونے کا نصاب کتنا ہے ؟

a)

ساڑھے پانچ تولے

b)

چھے تولے

c)

ساڑے سات تولے

d)

آٹھ تولے

12.

زکوة کی ادائیگی کب واجب ہو گی ؟

a)

چھے ماہ بعد

b)

ایک سال بعد

c)

دوسال بعد

d)

تین سال بعد

13.

مصارف زکوة کی تفصیل قرآن مجید میں کس سورت میں بیان کی گئی ہے ؟

a)

سورت البقرة

b)

سورة النساء

c)

سورة التوبة

d)

سورة الغاشية

14.

زکوة کے ذریعے امیر لوگوں کے دلوں میں کون سا جذبہ یبدا ہو تا ہے

a)

دشمنی کا

b)

منافقت کا

c)

وعدہ خلافی کا

d)

ہمدردی کا

15.

مصارف زکوة کتنے ہیں؟

a)

پانچ

b)

چھے

c)

سات

d)

آٹھ