NEW
Font size
WorksheetsIslamiyat 7 class quiz all chaps
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
رسول کے لغوی معنی۔۔۔۔۔۔۔ کر بھیجا ہوا کہ ہیں
پکارنا
پیغام دینا
بتانا
اطاعت کا تعلق۔۔۔۔۔۔۔ احکام سے ہے
قولی
بدنی
مالی
کس سورہ میں زکوۃ کے آٹھ مصارف کی وضاحت کر دی گئی ہے؟
سورہ یاسین
سورہ بقرہ
سورہ التوبہ
کس عبادت میں ریاکاری یاد دلاؤ نہیں ہوتا؟
روزہ
حج
زکوۃ
کس کے معنی ہیں پکارنا؟
میانہ روی
دعا
سخاوت
کن حالات میں اللہ تعالی سے دعا مانگنی چاہیے؟
صرف سفر کے دوران
صرف مشکل حالات میں
ہر قسم کے حالات میں
زکوۃ کی رقم سے۔۔۔۔۔۔۔۔ کے فلاحی کام مکمل ہوتے ہی
قومی بہبود
مسلمانوں کے
اپنے
زکوۃ فرض ہے؟
ہر مسلمان پر
صاحب استطاعت مسلمان پر
مرد و عورت پر
مسلمانوں کا حلیف بن گیا؟
قبیلہ بنو خزاعہ
بنوبکر
قریش مکہ
بے شک۔۔۔۔۔۔ مٹنے ہی والا ہے
حق
باطل
سچ
حنین پر موجود کتنے قبیلے اپنے آپ کو بہت طاقت ور اور بہادر سمجھتے تھے
دو قبیلے
تین قبیلے
چار قبیلے تے
بنو ہوازن کے جنگجوؤں نے اچانک مسلمانوں پر۔۔۔۔۔۔ کی بارش کر دی
آگ کی
تیروں کی
تلواروں کی
اسلام میں بہت بڑا مقام ہے
بخیل
سخی
حق
ہمیں چاہیے کہ پرہیز کریں
فضول خرچی
جھوٹ سے
بخیر ہونے سے
زندگی گزارنے کا بہترین اصول ہے
دیانت داری
میانہ روی
سخاوت
میانہ روی اختیار کرنے والا محتاج ہوتا ہے
درست
غلط
حضرت عائشہ کو پسند تھا
جھولا جھولنا
گڑیا کے ساتھ کھیلنا
جھولا جھولنا اور گڑیا کے ساتھ کھیلنا دونوں
حضرت عائشہ کو جنت البقیع میں۔۔۔۔۔۔۔ کے وقت دفن کیا گیا
صبح
شام
رات
اس بات کی کوشش کرو کہ مر کر۔۔۔۔۔۔ ہو جاؤں
زندہ
دفن
انسانیت سے محبت اور سماجی بھلائی کا سبب دیا
حضرت فرید الدین گنج شکر نے
حضرت عمر نے
حضرت یونس نے
