wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Class test islamyat Greade 7th

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

نبوت و رسالت کا سلسلہ کس نبی سے شروع ہوا ؟

a)

حضرت نوح علیہ السلام

b)

حضرت آدم علیہ السلام

c)

حضرت عیسٰی علیہ السلام

d)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

2.

الله تعالٰی کی اطاعت کا واحد طریقہ کیا ہے ؟

a)

رسول اکرم کی اطاعت

b)

جنات کی اطاعت

c)

فرشتوں کی اطاعت

d)

عام لوگوں کی اطاعت

3.

آخری رسول کا نام کیا ہے ؟

a)

حضرت محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کی

b)

حضرت عیسٰی علیہ السلام

c)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

d)

حضرت یوسف علیہ السلام

4.

کس نبی کو بھیج کر اللہ تعالٰی نے مسلمانوں پر احسان فرمایا ہے ؟

a)

حضرت یونس علیہ السلام کو

b)

حضرت موسی علیہ السلام

c)

حضرت عیسٰی علیہ السلام

d)

حضرت محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم

5.

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اطاعت سے کیا ملتا ہے ؟

a)

اللہ تعالٰی کی محبت

b)

دنیا کی محبت

c)

دولت کی محبت

d)

مال کی محبت

6.

زکوة کیسی عبادت ہے ؟

a)

بدنی

b)

مالی

c)

زبانی

d)

بدنی اور مالی

7.

حج کے عظیم الشان اجتماع سے امت مسلمہ کی کس چیز کا اظہار ہوتا ہے ؟

a)

شان وشوکت

b)

تعداد

c)

تقوی

d)

سچائی اور دیانت داری

8.

جنت کی کنجی کیا ہے ؟

a)

حج

b)

روزہ

c)

نماز

d)

زکوة

9.

کس عبادت میں ریاکاری اور دکھلاوا نہیں ہوتا ؟

a)

نماز

b)

زکوة

c)

حج

d)

روزہ

10.

کس عبادت سے مال پاک ہوتا ہے ؟

a)

زکوة

b)

نماز

c)

صبرو استقلال

d)

دیانت داری

11.

اطاعت کا تعلق۔۔۔۔۔۔ احکام سے ہے۔

a)

بدنی

b)

قولی

12.

اللہ تعالٰی نے ہر امت میں ۔۔۔۔۔۔۔ بھیجے

a)

نبی

b)

فرشتے

13.

الله تعالٰی نے انسانوں کو ۔۔۔۔۔۔۔ کے لیے پیدا کیا

a)

عبادت

b)

کاروبار

14.

رمضان کا مہینہ آتا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔ کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں ؟

a)

جنت

b)

دوزخ

15.

اسلام میں عبادت کا تصور بہت۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ؟

a)

درمیانہ

b)

وسیع