wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Revision test islamyat Great 7th

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

میانہ روی اختیارکرنے والا محتاج ہو جاتا ہے ۔

a)

درست

b)

غلط

2.

فیشن پرستی کی وجہ سے معاشرتی مسائل بڑھ رے ہیں ۔

a)

درست

b)

غلط

3.

اسلامی تعليمات انسانی فطرت کے عین مطابق ہے۔

a)

درست

b)

غلط

4.

میانہ روی معاشی استحکام کی ضمانت ہے ۔

a)

درست

b)

غلط

5.

جائز کاموں پر زیادہ سے زیادہ خرچ کرنا چاہئیے۔

a)

درست

b)

غلط

6.

زندگی گزارنے کا بہترین اصول کیا ہے ۔

a)

میانہ روی

b)

بخل

c)

بزدلی

d)

فضول خرچی

7.

اسلام نے کس عمل سے منع کیا ہے ۔

a)

نفل عبادت سے

b)

روزہ رکھنے سے

c)

رہبانیت سے

d)

تہجد پڑھنے سے

8.

میانہ روی کا کیا مطلب ہے۔

a)

سیدھا راستہ

b)

درمیانی راستہ

c)

الٹا راستہ

d)

غلط راستہ

9.

غم میں کس چیز کا دامن نہ چھوڑا جائے۔

a)

سخاوت

b)

جذبات

c)

مساوات

d)

صبر

10.

میانہ روی کا معنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ راستہ

a)

سیدہ

b)

درمیانی