wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

منظر نگاری

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

منظر میں جو جگہ دکھائی گئی ہے وہ کون سی ہے وہ کونسی ہےاور مقام کیا ہے؟

a)

ایبٹ آباد کا مال روڈ

b)

مری کا مال روڈ

c)

لاہور کا مال روڈ

2.

منظر میں دن کا کون سی حصہ دکھایا گیا ہے؟

a)

صبح

b)

شام

c)

دوپہر

d)

رات

3.

وڈیو کے شروع میں مال روڈ کا کون سا چوک دکھایا گیا ہے؟

a)

جی پی او

b)

پرانا مری

c)

نتھیا گلی

4.

وڈیو میں مری کی کون سی مارکیٹ دکھائی گئی ہے؟

a)

نئی

b)

پرانی

c)

دونوں

5.

وڈیو میں مری کا موسم کیسا دکھا گیا ہے؟

a)

بارش والا

b)

ٹھنڈا

c)

خوشگوار

6.

مری کی انڈر گراؤنڈ مارکیٹ کی دکانوں میں آپ نے کیا دیکھا؟

a)

کھیلوں کا سامان

b)

میکڈونلڈ

c)

کپڑے اور ڈرائی فروٹ

7.

مارکیٹ میں نظرآنے والے لوگ کیا کر رہے تھے؟

a)

کھانا کھا رہے تھے

b)

جھولے لے رہے تھے

c)

خریداری کر رہے تھے

8.

وڈیو بنانے والے آدمی کا کیا نام ہے؟

a)

ناصر عباسی

b)

کاظم عباسی

c)

راغب عباسی