NEW
Font size
Worksheetsجائزہ حمد اور نعت ۲۶ مئی۲۰۲۱
Total questions: 15
Worksheet time: 3mins
شان یکتائی کے معانی ہیں؟
واحد ہونے کی خوبی
محو
جانب
حمد کے شاعر کا نام کیا ہے؟
علامہ اقبال
اکبر الہ آبادی
حفیظ جالندھری
نعت کے شاعر کا نام کیا ہے؟
حفیظ جالندھری
علامہ اقبال
اکبر الہ آبادی
پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا ہے؟
انور مسعود
علامہ اقبال
حفیظ جالندھری
اکبر الہ آبادی اور کون سی نوکری کی؟
ڈاکٹر
ججح
وکیل
اکبر الہ آبادی کس شہر میں پیدا ہوئے؟
آگرہ
آلہ آباد
لاہور
اکبر الہ آبادی کا اصل نام کیا ہے
سید اکبر حسین رضوی
سید اکبر حسن
اکبر الہ آبادی
اکبر الہ آبادی کس سن میں پیدا ہوئے؟
۱۹۴۶
۱۸۴۶
۱۸۶۴
اکبر الہ آبادی کس سن میں وفات پائی؟
۱۹۲۵
۱۹۲۱
۱۹۳۱
اکبر الہ آبادی نے کس ادارہ میں نوکری کی؟
ہسپتال
کالج
ہائی کورٹ
وہ جس کے معجزے نے نظم ہستی کو سنوارا ہے
جو بے یاروں کا یارا،بے سہاروں کا سہارا ہے
اس شعر میں ردیف کیا ہے؟
سنوارا،سہارا
ہے،ہے
افسون باطل کر دیا کے معانی کیا ہے؟
سحر اور جادو
غروہ نسل
جادو اور سحر کو ختم کرنا
باطل اور قابل ہیں؟
ہم وزن
قافیہ
متشابہ
عالَم کے معانی کیا ہیں؟
علم والا
جہان، حالت
علامت
نظم حمد میں کل کتنے اشعار ہیں؟
۱۳
۱۵
۱۴
