wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Revision test Class 5th

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

قیامت کے روز پہاڑ روئی کے گالوں کی طرح اڑیں گے۔

a)

درست

b)

غلط

2.

قیامت کے روز حضرت میکائیل علیہ السلام اللہ تعالٰی کے حکم سے صور پھونکیں گے

a)

درست

b)

غلط

3.

دوزخ انتہائی تکلیف دہ جگہ ہے

a)

درست

b)

غلط

4.

دنیا کی زندگی ہمیشہ کے لیے ہے۔

a)

درست

b)

غلط

5.

جس نے دنیا میں نیک کام کیے اسے جنت میں داخل کیا جائے گا۔

a)

درست

b)

غلط

6.

اللہ تعالٰی نے اپنے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم پر کون سی کتاب نازل کی

a)

تورات

b)

انجیل

c)

قرآن

d)

زبور

7.

دنیا اور آخرت کی کامیابی کے لیے کس کی اطاعت ضروری ہے ؟

a)

فرشتوں کی

b)

جنات کی

c)

رسول کریم صلی اللہ علیہ علیہ وسلم کی

d)

سابقہ انبیاء کرام کی

8.

اطاعت کا مطلب ہے؟

a)

توجہ

b)

اتباع/ حکم ماننا

c)

منہ موڑنا

d)

عقل مندی

9.

رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کی اطاعت دراصل اطاعت ہے ۔

a)

جنات کی

b)

ملائکہ کی

c)

عام انسانوں کی

d)

اللہ تعالٰی کی

10.

کون ہر معاملے میں نبی کریم کے نقش قدم پر چلے

a)

کفار

b)

یہودی

c)

منافقین

d)

صحابہ اکرام