wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مساوات

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

مساوات کس زبان کا لفظ ہے؟

a)

عربی

b)

اردو

c)

فارسی

d)

ہندی

2.

کن اسلامی عبادات میں ہمیں مساوات کا عملی مظاہرہ نظر آتا ہے؟

a)

زکوۃ

b)

صدقہ

c)

نماز

d)

جہاد

3.

غزوہ خندق کے موقع پر حضور اکرم ﷺ نے کن صحابی کی رائے کو اہمیت دی؟

a)

حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ

b)

حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ

c)

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ

d)

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

4.

حضوراکرم ﷺ نے کن صحابی کا نکاح اپنی پھوپھی ذاد بہن سے کرایا؟

a)

حجرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ

b)

حضرر سلمان فارسی رضی اللہ عنہ

c)

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

d)

حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ

5.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ ، حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ کوکیا کہہ کر پکارتے تھے؟

a)

میرے بھائی

b)

میرے دوست

c)

میرے غلام

d)

میرے آقا

6.

فاطمہ نامی عورت جس چوری کے جرم میں پکڑی گئی تھی ، اس کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟

a)

قبیلہ بنو قریش

b)

قبیلہ بنو بکر

c)

قبیلہ بنو ہوازن

d)

قبیلہ بنو مخزوم

7.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کون سا ملک فتح کرنے جارہے تھے؟

a)

افغانستان

b)

فلسطین

c)

پاکستان

d)

امریکہ