wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

tps grade 6

Total questions: 15

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

محترمہ فاطمہ جناحقائداعظم سے کتنے برس چھوٹی تھیں

a)

برس 5

b)

10 برس

c)

15 برس

d)

17 برس

2.

محترمہ فاطمہ جناح نے تعلیم کا آغاز کہاں سے کیا؟

a)

بمبئی سے

b)

کراچی سے

c)

لاہور سے

d)

کوئٹہ سے

3.

محترمہ فاطمہ جناح نے اپن بھائی کا ساتھ کس میں دیا؟

a)

سیاست میں

b)

کاروبار میں

c)

وکالت میں

d)

سفر میں

4.

مادرِ ملت کے درست معانی ہیں۔

a)

دنیا ی ماں

b)

بچے کی ماں

c)

قوم کی ماں

d)

قائداعظم کی ماں

5.

شانہ بشانہ کے درست معانی ہیں

a)

مل کر چلنا

b)

الگ الگ چلنا

c)

کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر چلنا

d)

کسی کا ہاتھ پک کر چلنا

6.

درج ذیل میں سے اسم نکرہ کی درست فہرست بتائیں۔

a)

لڑکی، کتاب،مسجد

b)

مسد نبوی، بادشاہی مسجد، شاہی قلعہ

c)

آمنہ، لڑکا، آدمی

d)

دریائے راوی، کھیل کا میدان، علی

7.

ملجا کے درست معانی ہیں۔

a)

سڑک

b)

جائے پناہ

c)

کوئی جگہ نہیں

d)

بےآرامی کی جگہ

8.

بداندیش کے درست معنی ہیں۔

a)

اچھا چاہنے والا

b)

چاہنے والا

c)

روکنے والا

d)

بُرا چاہنے والا

9.

رحمت کس نبی کا لقب ہے؟

a)

حضرت ابو بکر صدیق کا

b)

حضرت عثمان کا

c)

حضرت محمد کا

d)

حضرت عمر کا

10.

عرب پر کب سے جہل چھایا ہوا ہے؟

a)

مہینوں سے

b)

صدیوں سے

c)

قرنوں سے

d)

عربوں سے

11.

دن کا اللہ تعالی نے کیا عجب چیز بخشی ہے؟

a)

روشنی

b)

صفائی

c)

دولت

d)

خوشبو

12.

تاروں بھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بنائی۔مصرعہ مکمل کیجیے۔

a)

دن

b)

شام

c)

رات

d)

صفائی

13.

قادر کا درست معنی ہے۔

a)

طاقت رکھنے والا

b)

قدرت رکھنے والا

c)

قدرت اور طاقت رکھنے والا

d)

کوئی بھی نہیں

14.

صفائی کا درست متضاد ہے

a)

گندگی

b)

کوڑا

c)

ستھرائی

d)

برائی

15.

حمد کے شاعر کا نام ہے۔

a)

اسماعیل میرٹھی

b)

مرزا اسد

c)

امیر دہلوی

d)

حفیظ جالندھری