wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت ہفتم

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

اسم معرفہ کا دوسرا نام کیا ہے؟

a)

اسم عام

b)

کام

c)

فعل

d)

اسم خاص

2.

زمانے کے لحاظ سےفعل کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

پانچ

b)

دو

c)

ایک

d)

تین

3.

ضمیر ایسا لفظ ہےجو

a)

کام کی جگہ استعمال ہو

b)

نام کی جگہ استعمال ہو

c)

اسم خاص کی جگہ استعمال ہو

d)

یاکوئی فعل ہو

4.

کہانی ہمیشہ فعل -------- کو مد نظر رکھتے ہوئے لکھی جاتی ہے

a)

ماضی

b)

حال

c)

مستقبل

d)

موجودہ

5.

علی بہت اچھی کتابیں پڑھتا ہے۔اس جملے میں فعل اور اس کا زمانہ کون سا ہے؟

a)

علی،فعل ماضی

b)

کتابیں، فعل امر

c)

بہت، فعل مستقبل

d)

پڑھتاہے، فعل حال

6.

یہ میری کتاب ہے ،میں اسے نہیں دوں گا

اس جملے میں کون کون سی ضمریں ہیں

a)

ِ ضمیراضافی اورضمیر مفعولی

b)

ضمیرِ فاعلی اور ضمیر اضافی

7.

میں،وہہ،ہم،آپ،اسے،تم وغیرہ جملے میں کیوں استعمال کیے جاتے ہیں؟

a)

کہانی کی جگہ

b)

اسم کی جگہ

c)

ضمیر کی جگہ

d)

فعل کی جگہ

8.

تصویری کہانی کس چیز کو دیکھ کر لکھی جا تی ہے؟

a)

تصویر کو

b)

کسی کام کو

c)

کسی جگہ کو

d)

ہا ان میں سے کوئی بھی نہیں

9.

اسے، مجھے، انھیں ،تجھے،تمھیں،مجھے،ہمیں ضمیر کی کون سی قسم سے تعلق رکھتے ہیں

a)

ضمیرِِ فاعلی

b)

ضمیرِ مفعولی

c)

ضمیر اضافی

10.

دیے گئے جن الفاظ میں سابقے استعمال ہوئے ہیں، ان کا انتخاب کیجیے

a)

بے خبر

b)

باضابطہ

c)

درد مند

d)

خوش ذائقہ

11.

جرات اور بہادری کون سا مرکب ہے؟

a)

مرکب عطفی

b)

مرکب جاری

c)

مرکب توصیفی

d)

مرکب عددی

12.

وہ لفظ جس کے کچھ معنی نہ ہوں اسے کیا کہیے ہیں۔

a)

کلہ

b)

لفظ

c)

مہمل

d)

فعل

13.

وہ نام جو کسی خاص صفت کی وجہ سے مشہور ہو اسے کہتے ہیں۔

a)

خطاب

b)

تخلص

c)

لقب

d)

عرف

14.

حکومت کی طرف سے دیۓ گئے نام کو لیا کہتے ہیں۔

a)

خطاب

b)

لقب

c)

تخلص

d)

کنیت