NEW
Font size
Worksheetsاردوکوئز
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
درست جملے کا انتخا ب کریں
ماہ رمضان کے مہینے کے بعد عیدالفطر منائی جاتی ہے
ماہ صیام کے مہینے کے بعد عیدالفطر منائی جاتی ہے۔
عید الفطر ماہ رمضان کے مہینے کے بعد منائی جاتی ہے
ماہ رمضان کے بعد عیدالفطر منائی جاتی ہے
درست جملے کا انتخاب کریں
میرے بھائی نے میرا قلم توڑ دیا
میری قلم میرے بھائی نے توڑ دی
قلم میری بھائی نے توڑ ری
میری قلم میرے بھائی کے ہاتھوں ٹوٹ گئی
درست جملہ منتخب کریں
وہ عورت بڑی لڑاکی ہے
وہ بڑی لڑاکی عورت ہے
وہ عورت بڑی لڑاکا ہے
وہ بہت لڑاکی عورت ہے
درست جملہ منتخب کریں۔
میرے بھائی نے میرا قلم توڑ دیا
میری قلم میرے بھائی نے توڑ دی
میری بھائی نے میری قلم توڑ دی
میرا ںھائی میری قلم توڑ دیتا یے
درست جواب منتخب کریں۔
میں نے آب زم زم کا پانی پی کر دعا کی
میں نے آب زم زم پی کر دعا کی
آب زم زم کا پانی پی کر میں نے دعا کی
میں نے دعا آب زم زم کا پانی پی کر کی
درست جملہ منتخب کریں۔
وہ بہت چلاک شخس ہے
وہ بہت چالاک شخس ہے
وہ بہت چالاک شخص ہے
وہ بڑا ہی چلاک شخص ہے
درست جملہ منتخب کریں۔
یہ ایک تویل مشکت برا دن ہے
یہ دن ایک تویل اور مشکت برا ہے
طویل اور مشکت برادن ہے یہ ایک
یہ ایک طویل اور مشقت بھرا دن ہے
درست جملہ منتخب کریں۔
میری امی بازار کھریداری کرنے گئیں تھیں
میری امی بازار کھریداری کرنے گئیں تھی
امی میری بازار کھریداری کرنے گئیں تھیں
میری امی بازار خرایداری کرنے گئی تھیں
درست جملہ منتخب کریں۔
میرا دوست غلط ملط باتیں کرتا ہے
میرا دوست غلط غلوط باتیں کرتا ہے
میرا دوست غلط اغلاط باتیں کرتا ہے
میرادوست غلط سلط باتیں کرتا ہے
درست جملہ منتخب کریں
اکرم نے ساز باز کر کے زمین ہتھیا لی
اکرم نے ساز راز کر کے زمین ہتھیا لی
اکرم نے راز باز کر کے زمین ہتھیا لی
اکرم نے آس یاس کر کے زمین ہتھیا لی
