Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

رپورٹ نگاری

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

وہ آیا اس نے دیکھا اور فتح کر لیاکس کا قول ہے؟

a)

ارسطو

b)

سقراط

c)

جولیس سیزر

2.

رپورٹ نگاری کو کہا جاتا ہے؟

a)

رپورٹ طلب

b)

رپورٹ تا ژ

c)

رپورٹ بیان

3.

جان کیری کے مطابق رپورٹ نگاری کیا ہے؟

a)

عینی شاہد کے مطابق بیان کئے گئے ٹھوس ثبوت

b)

اپنا آنکھوں دیکھا بیان

c)

شکایت کا احوال

4.

رپورٹ نگاری سے مراد ہے؟

a)

حال دل بیان کرنا

b)

مخصوص موضوع پر خاص معلومات فراہم کرنا

c)

مسائل کی طرف آگہی دلوانا

5.

اس میں سے کونسے عنصر رپورٹ نگاری کا حصہ نہیں ہے؟

a)

کس نے لکھی

b)

کس کو لکھی

c)

کس تاریخ کو لکھی

6.

رپورٹ کے ضروری حصے کونسے ہیں؟

a)

آغاز ،تفصیل ،اختتام

b)

آغاز ،نفس مضمون،اختتامیہ

c)

آغاز ،تمہید،اختتامیہ

7.

نمونے کی رپورٹ کا موضوع کیا ہے؟

a)

بارہ سنکھے کی کہانی

b)

شہتوش کی چادر

c)

باعث شرم چادر

8.

کن کن علاقوں میں اس چادر کی تجارت ہوتی ہے؟

a)

بھارت اور چین

b)

بھارت اور پاکستان

c)

بھارت اور امریکہ

9.

کتنی تعداد میں میں بارہ سنگھوں کی جان کو خطرہ ہے؟

a)

تین لاکھ

b)

پچھتر ہزار

c)

دو لاکھ

10.

اس چادر کی خاصیت کیا ہے؟

a)

انگوٹھی میں سما جاتی ہے

b)

خوبصورت ہوتی ہے

c)

اعلیٰ ہوتی ہے