NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsRevision test Class 6th
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
ایمان کا مطلب ہے؟
a)
سمجھ لینا
b)
یقین کر لینا
c)
معلوم کر لینا
2.
حضرت محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم اللہ تعالٰی کے رسول اور نبی ہیں ؟
a)
پہلے
b)
دوسرے
c)
آخری
3.
اللہ تعالٰی کے احکامات پر پختہ یقین ...... کا نام ہے ۔
a)
سوچ
b)
یقین
c)
خیال
4.
زندگی اور موت کا ..... اللہ تعالٰی کے پاس ہے
a)
اختیار
b)
عمل
c)
ارادہ
5.
توحید کا مطلب الله تعالٰی کو ایک ماننا اور ایک ..... ہے
a)
سوچنا
b)
کہنا
c)
جاننا
6.
اذان کے لفظی معنی کیا ہیں ؟
a)
اعلان کرنا
b)
حکم دینا
c)
یاد کرنا
7.
اذان کی آواز دن میں کتنی بار بلند ہوتی ہے ؟
a)
تین
b)
چار
c)
پانچ
8.
اذان کی آواز بلند کرنے والے کو کیا کہتے ہیں
a)
مؤذن
b)
مفتی
c)
امام
9.
اذان سنتے ہی شیطان پر کیا اثر ہوتا ہے ؟
a)
خوش ہوتا ہے
b)
بھاگتا ہے
c)
رو پڑتا ہے
10.
اذان کی آواز سے مسلمان پر کیا اثر پڑتا ہے
a)
پریشان ہوتا ہے
b)
روتا ہے
c)
ایمان مضبوط ہوتا ہے
Reset
