wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اُمّ المومنین حضرت عائشہؓ

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حضرت ابو بکر صدیقؓ والد تھے۔

a)

حضرت زینبؓ کے

b)

حضرت خدیجہؓ کے

c)

حضرت سودہؓ کے

d)

حضرت عائشہؓ کے

2.

حضرت سودہؓ ممتاز مقام رکھتی تھیں۔

a)

اِن تینوں میں

b)

فیاضی میں

c)

سخاوت میں

d)

ایثار میں

3.

صدیقہ اور حمیرا لقب تھا۔

a)

حضرت زینبؓ کا

b)

حضرت عائشہؓ کا

c)

حضرت خدیجہؓ کا

d)

حضرت سودہؓ کا

4.

نبی کریمﷺ نے حضرت عائشہؓ سے نکاح فرمایا۔

a)

مکّہ مکرمہ میں

b)

مدینہ منوّرہ میں

c)

حبشہ میں

d)

شام میں

5.

مکّہ مکرمہ میں طاہرہ کے لقب سے مشہور تھیں۔

a)

حضرت خد یجہؓ

b)

حضرت عائشہؓ

c)

حضرت اُمّ سلمہؓ

d)

حضرت جویریہؓ

6.

حضرت عائشہؓ سے روایت کردہ احادیث کی تعداد ہے۔

a)

۲۲۲۰

b)

۲۲۱۵

c)

۲۲۱۳

d)

۲۲۱۰

7.

حضرت عائشہؓ کا وصال ہوا۔

a)

شام میں

b)

مدینہ منوّرہ میں

c)

عراق میں

d)

مکّہ مکرمہ میں

8.

حضرت خد یجہؓ سے نبی کریم ﷺ کی اولادیں ہوئیں۔

a)

چار

b)

تین

c)

پانچ

d)

چھ

9.

حضرت محمدﷺ سے نکاح کے وقت حضرت سودہؓ کی عمر تھی۔

a)

تیس سال

b)

پچاس سال

c)

بیس سال

d)

پچیس سال

10.

حضرت عائشہؓ نے خوب علمِ دین سیکھا۔

a)

حضرت ابو بکرصدیقؓ سے

b)

حضرت عثمانؓ سے

c)

حضرت عمر فاروقؓ سے

d)

نبی کریمﷺ سے