wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Class test islamyat Greade 6th

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

ایمان کا مطلب ہے ۔

a)

یقین کرلینا

b)

سمجھ لینا

c)

معلوم کر لینا

2.

حضرت محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم اللہ کے ..... رسول اور نبی ہیں

a)

پہلے

b)

دوسرے

c)

آخری

3.

اللہ تعالٰی کے احکامات پر پختہ .... کا نام ایمان ہے ۔

a)

سوچ

b)

یقین

c)

خیال

4.

زندگی اور موت کا ...... اللہ تعالٰی کے پاس ہے

a)

اختیار

b)

عمل

c)

ارادہ

5.

توحید کا مطلب اللہ تعالٰی کو ایک ماننا اور ایک۔ ..... ہے

a)

سوچنا

b)

کہنا

c)

جاننا

6.

اذان کے لفظی معنی کیا ہے ؟

a)

اعلان کرنا

b)

حکم کرنا

c)

یاد کرنا

7.

اذان کی آواز دن میں کتنی مرتبہ بلند ہوتی ہے ؟

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

8.

اذان کی آواز بلند کرنے والے کو کیا کہتے ہیں ؟

a)

مؤذن

b)

مفتی

c)

امام

9.

اذان سنتے ہی شیطان پر کیا اثر ہوتا ہے؟

a)

خوش ہو تا ہے

b)

بھاگتا ہے

c)

رو پڑتا ہے

10.

اذان کی آواز سے مسلمان پر کیا اثر پڑتا ہے ؟

a)

ایمان مضبوط ہو تا ہے

b)

پریشان ہوتا ہے

c)

روتا ہے

11.

اذان کے لفظی معنی اطلاع دینے کے ہیں ؟

a)

درست

b)

غلط

12.

اذان کی آواز صرف پاکستان میں بلند ہوتی ہے ؟

a)

درست

b)

غلط

13.

ہجرت کے بعد آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے مسجد نبوي تعمیر ہو چکی تھی ؟

a)

درست

b)

غلط

14.

حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ کو الفاظ سکھاے؟

a)

درست

b)

غلط

15.

اذان کہنے والے کو موذن کہتے ہیں؟

a)

درست

b)

غلط